Professional Online Services
To write post, reply or download something please Login/Register first.

Current date/time is 18th February 2018, 11:22


سب سے پہلے تو آپ کو اس فورم پر خوش آمدید . اس فورم کو بنانے کا مقصد صرف اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کی ہیلپ کرنا ہے . خاص طور پر وہ خواتین جو اپنے یا اپنے گھر کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہیں لیکن کسی بھی ذاتی مجبوری کی وجہ سے گھر سے باہر جا کر کام نہیں کر سکتیں تو آپ اور آپ جیسے وہ سب لوگ چاہے میل ہیں یا فیمیل آن لائن بزنس میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ آن لائن کا نام تھوڑا بدنام ہے اور ہونا بھی چاہیے ، کیوں کے یہ سچ ہے کے 99 فیصد آن لائن کام کا مطلب وقت اور پیسے کی بربادی ہے. چند ایک پلیٹ فورمز کو چھوڑ کر سب ہی پیسہ اکٹھا کرنے اور لوگو کو لوٹنے کے چکّر میں ہیں . لیکن میں یہاں پر آپ سب کو کچھ ایسے کام بتاونگا جو آپ میں سے کافی لوگو کو شائد پتا بھی ہوں اور شائد کر بھی رہے ہوں . تو بھائی آپ کو بھی یہی بتانا چاہونگا کے اگر تو آپ اپنی لائف میں سیٹ ہیں تو بہت اچھی بات لیکن اگر نہیں تو پھر فیس بک اور دوسری خرافات کی جان چھوڑئیے اور لائف میں اپنے حالات کو ٹھیک کرنے کے لئے تھوڑی محنت کیجئے. یہاں آپ لوگو کو 4 ایسے طریقے بتانے والا ہوں جن پر اپکا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوگا اور اگر آپ فل محنت کے ساتھ کام کرتے رہے تو شائد ان لوگو کو بھی پیچھے چھوڑ جائیں جو لاکھوں روپے لگا کر اپنا کاروبار کر رہے ہیں . اور یہ سب کام ہر عورت یا لڑکی اپنے ہی گھر میں رہتے ہوے بغیر کسی جگہ جائے کر سکتی ہے . بدلے میں بس اس بھائی یا بیٹے کو اپنی دعاؤں میں شامل کر لیجئے گا بس یہی میری فیس ہے. مزید رہنمائی کے لئے یہاں کلک کریں .
  • Special Zone

    Topics
    Posts
    Last Posts
  • Computer / Mobile Zone

    Topics
    Posts
    Last Posts
  • WordPress/Bloggers and YouTubers Zone

    Topics
    Posts
    Last Posts
  • Buy/Sell

    Topics
    Posts
    Last Posts
  • Education Zone

    Topics
    Posts
    Last Posts
  • E-Books

    Topics
    Posts
    Last Posts
  • Poetry & Urdu Adab

    Topics
    Posts
    Last Posts
Who is online?

In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest
Most users ever online was 32 on 24th November 2017, 14:47

Registered Users: None


No users have a birthday today
No users are having a birthday in the upcoming 7 days

Legend : [ Moderators ]

Our users have posted a total of 15 messages

We have 45 registered users

The newest registered user is dilshadibrahim


  • New postsNew posts
  • No new postsNo new posts
  • Forum is lockedForum is locked
Copyright© 2017 usmanalisupport.com . All rights reserved.Powered By Usman Ali